Urdu English Dictionary

 
31 result(s) found for the word 'BENI' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 BENI NARAIN JEHAN R
Noun, Name, Literary, Historical
Report Error!
بینی نرائن کا وطن لاہور تھا ۔ والد کا نام لکشمی نرائن تھا۔ یہیں تعلیم حاصل کی ۔ گردش زمانہ کے ہاتھوں کلکتہ پہنچے سید حیدر بخش حیدری کی سفارش پر فورٹ ولیم کالج میں جگہ ملی۔ انھوں نے کل دو کتابیں تصنیف کیں۔ ”چار گلشن“ ایک عشقیہ داستان ہے جس میں شاہ کیواں اور فرخندہ کی محبت کا ذکر ہے۔ یہ کسی داستان کا ترجمہ نہیں بلکہ اُن کی اپنی طبع ذاد ہے۔ ”دیوان جہاں“ اردو شعراءکا تذکرہ ہے ۔
2 BENIC R
Adjective
Report Error!
سھجنا کے تیل سے حاصل کیا ہوا ۔ سھجنا کے بیج کے تیل کا ۔
3 BENIFITER R
Noun
Report Error!
فائدہ حاصل کرنے یا پہنچانے والا ۔
4 BENIGHT R
Verb
Report Error!
شَب گَرِفتَگی ميں ہونا ۔
5 BENIGHT R

Report Error!
شب گرفٹگی میں ہونا ۔

31 Search Results Found for 'BENI':

[1]  2  3  4  5  6  7  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word BENI




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google