Sr. | English Words | Urdu Words |
686 | ABHORRENT R Adjective Report Error! | مَکرُوہ ۔ نَفرَت انگیز ۔ سَخت ناگَوار ۔ مُتخالَف ۔ بَر ضِد ۔ بَر خَلاف ۔ قَطَعاً ناموافِق ۔ قابِل نَفرَت ۔ |
687 | ABHORRENT R Adjective Report Error! | نَفرَت۔نَفرَت انگِيز۔متَخالف۔بيزار۔کريا |
688 | ABHORRENT R Adjective Report Error! | حَقارَتی ۔ گھَناونا ۔ نَفرَت انگيز ۔ |
689 | ABHORRENTLY R Adverb Report Error! | گھِناونے طَور پَر ۔ |
690 | ABHORRER R Noun Report Error! | نَفرَت کَرنے والا ۔ مُتنَفَّر ۔ حَقارَت سے پیش آنے والا ۔ گھِن کھانے والا ۔ ناپَسَند کَرنے والا ۔ اُن لوگوں کے چِڑانے کا نام جِنہوں نے ۱۶۸۰ ء میں چارلَس دوم کے سَپاسنامے پَر دَستخَط کئے تھے ۔ |