Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | ABORAL R Adjective Report Error! | دَہانے سے الگ ۔ دَہانے کے مُقابِل ۔ |
1072 | ABORALLY R Adverb Report Error! | دَہانے سے الگ طَور پَر ۔ دَہانے کے مُقابِل طَور پَر ۔ |
1073 | ABORD R Noun, Verb, Obsolete, Archiology Report Error! | پُہَنچ ۔ رَسائی ۔ پُہَنچنے کا ذَریعہ ۔ ہَوا بازی : اُتَرنے سے پہلے پَرواز کا آخری مَرحَلَہ ۔ ف : ہَوا بازی : ( جَہاز کا ) اُتَرنے کے لیے تَیار ہونا ۔ لَلکارنا ۔ ٹوکنا ۔ گاہَک کو لَگاوَٹ سے بُلانا ۔ |
1074 | ABORIGEN R Noun Report Error! | قَدیمی باشِندہ ۔ آسٹریلیا کا قَدیمی باشِندہ ۔ ایک قَدیمی پودا یا جانور ۔ |
1075 | ABORIGINAL R Noun, Adjective Report Error! | صِف : کِسی خِطَہ زَمین پَر زَمانہ قَدیم یا آباد کاروں کی آمَد سے پیشتَر آباد ۔ آسٹریلیائی آدی باسیوں سے مُتعلِّق ۔ اِسَم : اصلی ۔ مَقامی ۔ قَدیم باشِندہ ۔ آدی باسی ۔ عمُوماً آسٹریلیا کا قَدیم باشِندہ ۔ |