Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | AB DOMEN AEB DOUMEN R Adjective Report Error! | شکم معدہ جسم کا حصہ جو پھیپھڑوں کے نیچے ہوتا ہے یہ حصہ غذا ہضم کرتا ہے ۔ |
12 | AB DUCTOR AB DAKTA R Adjective Report Error! | عضلہ ۔ |
13 | AB ENESIS R Adjective Report Error! | ایب نیسز ۔ خود کار تخلیق ۔ فرضی عمل جس کے تحت زندہ اجسام غیر نامیاتی مادہ سے تخلیق ہوئے ۔ ازخود تولید ۔ خودخیز نسل ۔ |
14 | AB ERRANT R Adjective Report Error! | غیر طبعی ، ابنارسل ۔ عام طور پر یہ لفظ ایسی خون کی نالی یا عصب کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اپنی نارسل جگہ سے پرے ہٹی ہوئی ہو ۔ |
15 | AB EXTRA R
Report Error! | فالتو ۔ اضافی ۔ خارج ۔ |