Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | absorption spectroscopy a form of spectorscopy in which the intensityof electromagnetic radiaation is reduced on passing throught the sample com parre emission spectroscopy R Phrase Report Error! | انجذابی طیف بینی یہ طیف بینی کی وہ قسم ہے جس میں برقی مقناطیسی شعاعوں کی شدت میں کسی نمونہ میں سے گزرنے کے دوران کمی واقع ہوتی ہے ۔ |
1972 | ABSORPTION SPECTRUM R Noun Report Error! | جذبی اسپکٹرم ۔ جذبی طیف ۔ جاذبیت اسپکٹرم ۔ |
1973 | ABSORPTION SPECTRUM R
Report Error! | جذبی طیف ۔ یہ کسی شے کی مقدار یا شناخت کے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے ۔ جذبی طیف کا حصول سفید روشنی کو اٹامک یا مالیکولر غبار سے گزار کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
1974 | absorption the apparent penetration of one substance into a second substance R Phrase Report Error! | انجذاب سے مراد ایک شہ کی دوسری شہ میں غیر حقیقی نفوظ پذیری ہے انجذاب عموماَ دو طرح کا ہوتا ہے ۔ |
1975 | ABSORPTION THEORY R
Report Error! | نظریہ ۔ انجذاب ۔ |