Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | ABSCONDER R Noun Report Error! | مَفرُور ۔ فَراری ۔ فَرار ہونے والا ۔ بھاگ جانے والا ۔ |
67 | ABSCONDING DEBTOR R
Report Error! | روپوش مدیون ۔ |
68 | ABSCONDING OFFENDER R
Report Error! | روپوش مجرم ۔ مفرور مجرم ۔ |
69 | ABSCONSIO R
Report Error! | ایک ہڈی میں خلا جس میں دوسری ہڈی کا سر بیٹھ جائے ۔ |
70 | ABSEIL R Noun, Verb Report Error! | کوہ پیمائی : اُونچائی پَر ٹھونکی اور کَمَر میں بَندھی رَسّی کے سَہارے سیدھی چَٹّان پَر سے اُتَرنا ۔ اِسَم : کَمَند کے ذَریعے اُترائی ۔ |