Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | ABSOLUTE ACCOMODATION R Noun Report Error! | توفیق مطلق |
192 | ABSOLUTE ADDRESS R Noun Report Error! | ابسولیوٹ ایڈریس ۔ ایک پروگرام میں بالکل درست میموری لوکیشن بیان کرنے کا ایسا طریقہ جس میں ایڈریس کے حساب کتاب کے اظہار کی بجائے اس کا اپنا ایڈریس استعمال کیا گیا ہو ۔ |
193 | ABSOLUTE ADJECTIVE R Noun Report Error! | ( لسانیات ) صفت مطلق ۔ |
194 | ABSOLUTE ADJUSTSMENT R Noun Report Error! | مطلق ہم آہنگی |
195 | ABSOLUTE ADVANTAGE R Verb Report Error! | کسی ملک کے قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کی وجہ سے سستی مصنوعات پیدا کرنے کی استعداد رکھنے پر دوسرے ملک کی نسبت زیادہ فائدہ میں رہنا ، فائدہ مطلق ۔ |