Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | ABSORB R Verb Report Error! | ایبذادب ۔ انجذاب ۔ جذب ہونا ۔ |
382 | ABSORB R Verb Report Error! | اپنی ذات میں یا اپنے اندَر سَما لینا ۔ اپنانا ۔ چُوس لینا ۔ جَذَب کَرنا ۔ پی جانا ۔ صَرف میں لانا ۔ ٹھِکانے لَگانا ۔ |
383 | ABSORB R Verb Report Error! | جذب کر لینا ، مثلاً کھانے کا عام نمک برسات کے دِنوں میں ہوا کی رطُوبت جذب کر لیتا ہے ۔ |
384 | ABSORB R Verb Report Error! | جذب کر لینا ۔ چُوسنا ۔ گھُل مل جانا ۔ مُد غم کرنا ۔ |
385 | ABSORB R Verb Report Error! | شامل کرنا ۔ ملا دینا ۔ |