Sr. | English Words | Urdu Words |
5511 | ANTIPERIODIC R
Report Error! | دافع نوبت ۔ |
5512 | ANTIPERIODIC R Noun Report Error! | ضِد نوبیہ ۔ ایسا ایجِنٹ جو کِسی بیماری کی واپسی کو روکتا ہے ۔ مَثلاً مَلیریا میں کونین کا اِستَعمال |
5513 | ANTIPERIODIC R Noun Report Error! | وقفوں سے واقع ہونے والی بیماری کو دور کرنے والی دوا ۔ مثلاً ملیریا میں استعمال ہونے والی دوا پروکوانل ۔ |
5514 | ANTIPERISTALSIS R
Report Error! | ضَد حَرکَتی انقباضی ۔ کِسی عمَل کا دوبارہ ہونا |
5515 | ANTIPERISTALSIS R Noun Report Error! | انتڑیوں کی حرکات کا الٹا ہونا ۔ |