Sr. | English Words | Urdu Words |
3151 | ANHYDROUS R
Report Error! | بغیر پانی ۔ |
3152 | ANHYDROUS SULPHURIC ACID R
Report Error! | سلفرٹری آکسائیڈ ۔ |
3153 | anhydrous without water it is commonly used decribe crystals that do not have water of crystallization R Phrase Report Error! | بے آب ، نابیدہ ، پانی کے بغیر یہ اصطلاح عموماَایسے نمکیات کے لیے مستعمل ہے جو کہ آب قلماﺅ کے بغیر ہوتے ہیں ۔ |
3154 | ANHYNOSIS R Noun Report Error! | بے خوابی |
3155 | ANI R Adjective Report Error! | اینی ۔ امریکہ میں پایا جانے والا ایک پرندہ ۔ کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔ ۳۵ سے ۴۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ رنگ چمکدار سیاہ ۔ اجتماعی گھونسلے بنا کر کالونیوں میں رہتا ہے ۔ |