Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | ANATOMIZATION R Noun Report Error! | تَشريح کاری ۔ چير پھاڑ وَغيرَہ کا عمَل ۔ |
627 | ANATOMIZE R Verb Report Error! | تَشريح کَرنا ۔ کِسی ڈھانچے کا معائنَہ کَرنے يا اُس کو عياں کَرنے کے لِيے کاٹنا ، پُوری طَرَح بے نَقاب کَرنا ۔ تَجزِيَہ کَرنا ۔ |
628 | ANATOMIZER R Noun Report Error! | چیر پھاڑ کرنے والا ۔ تشریح کرنے والا ۔ |
629 | ANATOMY R
Report Error! | تشریح تشریح اعضاء ۔ |
630 | ANATOMY R Noun Report Error! | تشریح الابدان |