Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | ANTIHEMORRHAGIC R Noun Report Error! | مانع جریان خون ، بہتے خون کو روکنے والی |
1092 | ANTIHIDROTIC R
Report Error! | پسینہ روکنے کی دوا ۔ |
1093 | antihistamine an substance that inhibits the effects of histamine antihistamines are used to reduce he severits of the symptoms of allergic reaction such as insed bites and hay fever allergy
R Phrase Report Error! | اینٹی ہسٹامائین ، ادویات کا ایک گروپ جو جسم میں ہسٹامین کے اثر کو زائل کرتا ہے اس لیے یہ ادویات الرجی والے امراض کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ۔ |
1094 | ANTIHISTAMINES R
Report Error! | ایسی ادویات جو خارَج ہونےوالے ہِسٹامین کے کُچھ اثرات کودَبا دیتی ہے ۔ حَرکَت اور تابکاری کی بیماری میں موثر ہے ۔ |
1095 | ANTIHISTAMINES R Noun Report Error! | اینٹی ہسٹامائنیز۔ یہ ادویات الر جی کے امراض کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہیں |