Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | ANTIREFLUX R Adjective Report Error! | واپس بہاوء کو روکنے والی خصوصاً اس سے مراد پیشاب کی نالیوں کا دوبارہ مثانے میں نصب کرنا ہے ۔ |
1412 | ANTIRESONANCE R Noun Report Error! | بے گمک ۔ |
1413 | ANTIRETROVIRAL R Noun Report Error! | آر این اے وائرس کے ایک وسیع گروہ کی انسدادی دوا |
1414 | antirhematic R Phrase Report Error! | دافع گٹھیا : یونانی الفاظ اینٹی بمعنی خلاف اور ریوما بمعنی سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایجنٹ جو گٹھیا یا جوڑوں کے درد کو کم کرتا ہے یاروکتا ہے ۔ |
1415 | ANTIRHEUMATIC R Noun Report Error! | دافع گَنٹھیا ۔ ایسا ایجِنٹ جو جوڑوں کے دَرد کو کَم کَر دےتا ہے |