Sr. | English Words | Urdu Words |
1546 | ANTITHROMBOTIC R Adjective Report Error! | خون کے جمنے کو روکنے والی دوا ۔ |
1547 | ANTITHROMBOTIC R
Report Error! | اینٹی تھَرومبوٹَک ۔ تھَرَمبوس کو روکنے والے اقدامات |
1548 | ANTITHYMOCYTEGLOBULIN R Noun Report Error! | وہ امیونو گلوبلن جو تھائمک لمفوسائٹس پر اینٹی جن کے ساتھ مل کر لمفوسائٹ پر منحصر مدافعتی رد عمل کو روکتی ہے ۔ |
1549 | ANTITHYRIOD R
Report Error! | اینٹی تھائیرائیڈ ۔ تھائیرائیڈ گلینڈ کی عاملیت کَم کَرنے والا ایجِنٹ |
1550 | ANTITHYROID R Noun Report Error! | تھائرائڈ غدود کے فعل کو سست کرنے والی شے ۔ |