Sr. | English Words | Urdu Words |
1561 | ANTITOXIN R Noun Report Error! | جسم میں زھر یا زھر پیدا کرنے والے جراثیم کے داخلے پر وجود میں آنے والی اینٹی باڈیز ۔ |
1562 | ANTITOXIN R Noun Report Error! | دافِع سم ۔ مادّہ جو جِسم میں پیدا ہوتا ہے اور جراثیم سے بننے والے زہر کے ساتھ مِل کر اِسے بے اثر بنا دیتا ہے ۔ |
1563 | ANTITOXIN R Noun Report Error! | دافِع سَم ۔ جِسم ميں پيدا ہو جانے والا ايک مادَہ ۔ |
1564 | ANTITOZIN R Noun Report Error! | سمیت کے اثر کو زائل کرنے والا ایک مادہ ۔ دافع سم ۔ ضد سم ۔ |
1565 | ANTITRAGUS R Noun Report Error! | کان کے بیرونی کنارے کے خمدار اُبھار کا موٹا حِصہ ۔ |