Sr. | English Words | Urdu Words |
1046 | APPLE-JACK R Noun Report Error! | سيب کی بَرانڈی کا امريکی نام ۔ |
1047 | APPLE-JOHN R Noun Report Error! | ایک قسم کا سیب جو دو سال تک رہتا ہے اور خراب نہیں ہوتا ۔ |
1048 | APPLE-MOTH R Noun Report Error! | سیب کا ایک کیڑا ۔ |
1049 | APPLE-PIE R Adjective Report Error! | ہَر طَرَح بہتَرين ۔ مُکَمَّل ۔ عُمدَہ ۔ |
1050 | APPLE-PIE BED R Noun Report Error! | غلافی بستر ۔ ایسا بستر جس کی چادریں اس طرح تہ کی گئی ہوں کہ سونیوالے کی ٹانگیں نیچے نہ گر سکیں ۔ |