| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 321 | AUTONETICS R Noun Report Error! | خُودکارِيات ۔ وہ عِلم جِس ميں خُود کار اِنضَباتی نِظاموں کا مُطالِعَہ کِيا جاتا ہے ۔ |
| 322 | AUTONOMIC R Greek Report Error! | خُود اعفائیت ۔ نا مَعلُوم وجہ کا ایک خَلافِ مَعمُول امیُون رَدِّ عمَل ۔ عمُوماً مَریض کے اپنے جِسَم کے جُزو کے خَلاف ہوتا ہے ۔ اور یہ جُزو اکثَر پَروٹین ہوتا ہے ۔ |
| 323 | AUTONOMIC R Adjective Report Error! | خُود مُختاری کا۔ بے ساختَہ ۔ آزاد ۔ |
| 324 | AUTONOMIC NERVOUS SYSTEM R Noun Report Error! | (فعليات) خُود کار عصبی نِظام ۔ |
| 325 | AUTONOMIC R Adjective Report Error! | خود کار ۔ خود اِنضباطی ۔ جِسم کے خود کار اعضا مثلاً تنفُس ۔ |