Sr. | English Words | Urdu Words |
651 | BEAVER STONE R Noun Report Error! | بیور کے جھانگھ کی وہ تھیلی جس میں سے کاسٹر نکلتا ہے ۔ |
652 | beaver-breather R Phrase Report Error! | مصنوعی عمل تنفس : وقفوں سے مثبت دباﺅ کے ساتھ سانس دینے والا ۔ مصنوعی تنفس میں مختصر وقفوں کے لئے تنفّسی بے ہوشی میں مستعمل ۔ پانی میں ڈوبے شخص کو نکال کر دوبارہ تنفس جاری کرنے کا مصنوعی طریقہ ۔ |
653 | BEAVERBOARD R Noun Report Error! | ریشوں سے بنا ، لیفی تختہ ۔ |
654 | BEAVERED R
Report Error! | سخت محنت کی ۔ |
655 | BEAVERED R Adjective Report Error! | سنجابی ٹوپی پہنے ہوۓ ۔ |