Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | BEAR SKIN R Noun Report Error! | ريچھ کی کھال ۔ موٹا اُونی بالوں والا کَپڑا ۔ |
262 | BEAR SLOTH R Adjective Report Error! | سلاتھ بیئر ۔ بھالو پشم دار ۔ کالے رنگ کے بالوں والا ہندوستان کا عام ریچھ ۔ پھل کیڑے مکوڑے اور شہد کھاتا ہے ۔ |
263 | BEAR SQUEEZE R Verb Report Error! | مخصوص دستاویز کے خریداروں کی طرف سے سٹے باز کو مجبور کرنا کہ وہ مارکیٹ میں نقصان پر حصص خریدے ، سٹے باز پو دباﺅ ڈالنا ۔ |
264 | BEAR SUN R Adjective Report Error! | سن بیئر ۔ ملائیشیا میں پایا جانے والا ریچھ ۔ |
265 | BEAR TESTIMONY R Noun Report Error! | شہادت دینا ۔ گواہی دینا ۔ مدد کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ |