Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | BETA MERITIMA R Noun Report Error! | پالک |
17 | BETA PARTICLE R Noun Report Error! | (طَبيعيات) بيٹا ذرّہ |
18 | BETA PARTICLE ( B) R
Report Error! | ب ذرہ یا برقیہ ۔ ایک تیز رفتار الیکٹران جو منفی بار رکھتا ہے ۔ یہ نیو کلیئس سے تابکاری انحطاط کے دوران خارج ہوتا ہے ۔ اس کی وجہ سے گیسوں میں آیونائزیشن ہوتی ہے ۔ یہ مادے میں داخل ہو سکتا ہے لیکن ایلومینیم کے چند ملی میٹر سے پوری طرح جذب کر لیتے ہیں ۔ |
19 | BETA PARTICLES R Noun Report Error! | منفی برقی ذرات جو بعض تابکار مادّوں کے مرکز والے سے تقریباً روشنی کی رفتار سے خارِج ہوتے ہیں ۔ |
20 | BETA PARTICLES RAYAS R Adjective Report Error! | لیتھوڈ شعاع کی طرح یہ ذرات بھی منفی چارج والے الیکٹرونوں پر مشتمل ہوتے ہیں یہ تابکار عناصر میں سے باہر نکلتے ہیں اور ان کی رفتار روشنی کی رفتار کے برابر ہوتی ہے ۔ |