Urdu English Dictionary
-->

 
61 result(s) found for the word 'BETA' :

Sr.English WordsUrdu Words
26 BETA SITE R
Noun
Report Error!
بیٹا سائیٹ ۔ ایک شخص یا ایک تنظیم جو سافٹ ویئر ریلیز ہونے سے پہلے اسے ٹیسٹ کرتا ہے ۔
27 BETA TEST R
Noun
Report Error!
بیٹا ٹسیٹ ۔ سافٹ ویئر کاٹسٹ جو ابھی جاری ہو ، جس کی تکمیل کے لیے چند لوگوں کو اس کا استعمال کروایا جاتا ہے ۔
28 BETA TRANSFOR MATION R
Adjective
Report Error!
اگر کسی عنصر کو نیوکلیر ری ایکٹر میں رکھ کر اس میں نیوٹران کا اضافہ کیا جائے تو وہ تابکار بن جاتا ہے یہ عنصر پھر بیٹا پارٹیکل خارج کر کے دوری جدول کے اگلے اونچے عنصر میں تبدیل ہو سکتا ہے مثلا اس طریقے سے یورینیم کو ٹرانس پورینک عنصر میں تبدیل کیا جاسکتا ہے یورنیم سے زیادہ ایٹمی وزن والا نیا عنصر ۔
29 BETA TRANSFORMATION R
Noun
Report Error!
بی ٹا تغیر کلی ۔ اگر کِسی عنصر کو ایٹمی ری ایکٹر میں رکھ کر اِس میں ایک نیوٹران کا اِضافہ کر دیا جاۓ تو وہ عنصر تابکار ہو جاتا ہے ۔
30 BETA TRON R
Adjective
Report Error!
الیکٹران کی رفتار بڑھانے کا آلہ یہ ٹرانسفارمر کی طرح کام کرتا ہے مگر اس میں الیکٹران کو تار میں سے گزارنے کی بجائے ایک شیشے کی ٹیوب میں سے گزارا جاتا ہے جو ایک برقی مقناطیس کے سرون کے درمیان میں رکھی ہوتی ہے جتنے وقت میں برقی مقناطیس کی قوت بڑھتی ہے الیکٹران لاکھوں کی تعداد میں ٹیوب میں چکر لگاتے ہیں اور ہر چکر میں ان کی رفتار میں مزید اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔

61 Search Results Found for 'BETA':

1  2  3  4  5  [6]  7  8  9  10  11  12  13  



Ring Of Pakistan ROP Fest Tickets



Your comments/feedback/correction/thoughts for word BETA




Bookmark and Share Urdu English Dictionary

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google