Sr. | English Words | Urdu Words |
1206 | BINARY FILE R Noun Report Error! | بائنری فائل ۔ ۸ بٹ ڈیٹا کے سلسلے یا ایگزیکیوٹ ایبل کوڈ پر مشتمل فائل ۔ یہ انسان سے پڑھے جانے والے آسکی ٹیکسٹ سے مختلف ہیں ۔ |
1207 | BINARY FISSION R Noun Report Error! | دو بارگی تقسیم ۔ دو گانہ ٹوٹ ۔ |
1208 | BINARY FISSION R Adjective Report Error! | بائنری فشن ۔ ثنائی انثقاق ۔ خلیے کی سادہ تقسیم ایک سے دو ہونا ۔ اجسام کی بے جنسی تولید اس میں مشابہہ لیکن چھوٹے اجسام پیدا ہوتے ہیں ۔ |
1209 | BINARY FISSION R Adjective Report Error! | بائنری فشن ۔ ثنائی انثقاق ۔ خلیے کی سادہ تقسیم ایک سے دو ہونا ۔ اجسام کی بے جنسی تولید اس میں مشابہہ لیکن چھوٹے اجسام پیدا ہوتے ہیں ۔ |
1210 | BINARY FORM R Noun Report Error! | دو گردشی ۔ دو حرکتی ۔ |