Sr. | English Words | Urdu Words |
1706 | BIOPLAST R Adjective Report Error! | بائیو پلاسٹ ۔ ذرہ حیات ۔ حئی نہوضہ مایہ حیات کا باریک ترین حصہ ۔ |
1707 | BIOPLAST R Noun Report Error! | نخرمایہ کا ایک چھوٹا الگ حصہ جس کا قطر عموماً ایک انچ کے ہزارویں حصہ سے بھی کم ہوتا ہے ۔ |
1708 | BIOPLASTIC R Adjective Report Error! | نخزمایہ کے اس حصے سے متعلق ۔ |
1709 | BIOPOIESIS R Adjective Report Error! | بائیو پوئیسز ۔ حئی تبدل ۔ زندہ مادے کا ان پیچیدہ نامیاتی مالیکیولز سے ارتقا جو خود تو زندہ نہیں ہوتے لیکن اپنی نقل تیار کر سکتے ہیں ۔ |
1710 | BIOPOLYMER R Noun Report Error! | حَياتی کَثير سالمِيَہ ۔ |