Sr. | English Words | Urdu Words |
5031 | CARPUS R
Report Error! | کلائی ۔ |
5032 | CARPUS R Adjective Report Error! | کارپس ۔ پہنچہ رسغ ۔ فقاریہ چوپایوں کے اگلے پاوں کا زیریں حصہ ۔ |
5033 | CARPUS R Noun Report Error! | کَلائی ۔ آٹھ چھوٹی ہَڈّیوں پَر مَبنی جو دو قَطاری ہوتی ہے |
5034 | CARPUS R Noun, Adjective Report Error! | اِنسانی ڈھانچے ميں بازُو اور ہاتھ کا دَرمِيانی حِصّہ ۔ کَلائی ۔ |
5035 | CARPUSCLE R Noun Report Error! | جِسمیہ ۔ دانہ ۔ چھوٹا جِسَم ۔ مادّہ حیات یا نَخَر مایا کا خُوردبینی مادّہ ۔ اِس اِصطلاح کا اطلاق عام طَور پر سُرَخ اور سَفَید خُونی خُلیوں پر ہوتا ہے ۔ خُون کے سُرَخ دانے ہَڈّیوں میں پَیدا ہوتے ہَیں |