Sr. | English Words | Urdu Words |
5156 | CARROM R Noun Report Error! | کیرم یا کیرمبول کی متبادل شکل ۔ |
5157 | CARROMATA R Noun Report Error! | دو پہیے کی بکس نما گاڑی جس میں ایک ٹٹو ہوتا ہے ۔ |
5158 | CARRON OIL R
Report Error! | السی کے تیل اور چونے کے پانی کا مرکب ۔ |
5159 | CARRON OIL R Noun Report Error! | روغَنِ بَنولَہ کا مَرہَم ۔ چُونے کے پانی اور زيتُون کے تيل کا بَنا ہُوا مَرہَم ۔ |
5160 | CARRON OIL R
Report Error! | کیرن آئل ۔ نباتاتی تیل ( بنولہ یا زیتون کا تیل ) اور چونے کے پانی کا مکسچر اسے جل جانے پر لگایا جاتا ہے ۔ |