Sr. | English Words | Urdu Words |
5171 | CARROT , WILD R Noun Report Error! | شقاقل |
5172 | CARROT AND STICK APPROACH OR METHOD ETC R
Report Error! | کسی کو کوئی کام کرنے پر مائل کرنے کا طریقہ وعدے اور دھمکیاں استعمال کرتے ہوئے ۔ |
5173 | CARROT BEETLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا بڑا سرخی مائل بھونرا ۔ بھونرا جو گاجر کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ |
5174 | CARROT COLOUR R Noun Report Error! | گاجری رنگ ۔ گاجر جیسا رنگ ۔ |
5175 | CARROT FLY R Noun Report Error! | ایک چھوٹی دو پروں والی مکھی جس کا پہل روپ گاجر کی جڑوں میں گھس جاتا ہے ۔ |