Sr. | English Words | Urdu Words |
5476 | CASASIA R Noun Report Error! | ایک قسم کی امریکی جھاڑی یا درخت جس کے پھول سفید یا زرد ہوتے ہیں ۔ |
5477 | CASBAH, KASBAH R Noun Report Error! | قَصبَہ ۔ عَرَب آبادی کے شَہروں کا قَديم حِصّہ ۔ |
5478 | CASCABEL R Noun Report Error! | توپ پھُندنا ۔ توپ کی پيندی کا پِچھلا سِرا ۔ |
5479 | CASCADE R Noun Report Error! | آبشارک ۔ جھَرنا ۔ جھال ۔ آبشار سے مُشابَہ کوئی چيز ۔ |
5480 | CASCADE R Noun Report Error! | ندی یا چشمے کا اونچی جگہ سے نیچے گرنا ، دریا ، آبشار ، پانی کی چادر ۔ |