Sr. | English Words | Urdu Words |
5541 | CASE ON APPEAL R Noun Report Error! | مرافعہ یا اپیل کنندہ جو بیان عدالت میں داخل کرتا ہے ۔ |
5542 | CASE RECORD R Noun Report Error! | مُعاملَہ نامَہ ۔ فَرد يا افراد کے مُتَعلِق ۔ |
5543 | CASE SENSITIVE SEARCH R Noun Report Error! | کیس سینسٹیو سرچ ۔ ڈیٹا بیس کی ایک ایسی سرچ جس میں ورڈز کے بڑے حروف کا ڈیٹا بیس کے الفاظ کے بڑے حروف کے سے ملنا ضروری ہو ۔ |
5544 | CASE SENSITIVITY R Noun Report Error! | کیس سینسیٹیویٹی ۔ پروگرام یا پروگرامنگ لینگوئج میں بڑے اور چھوٹے حروف کے مابین امتیازی سلوک ۔ |
5545 | CASE SHOT R Noun Report Error! | کيس يا ڈِبے ميں توپ کے چھوٹے گولوں کا ذَخِيرَہ ۔ |