Sr. | English Words | Urdu Words |
5591 | CASEIN R
Report Error! | کیسین ۔ دودھ کی اصل پروٹین ایک ہلکا زرد رنگ کا ٹھو س مادہ جو دودھ میں ایسڈ (ایسڈ کیسین ) ڈال کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
5592 | casein R Phrase Report Error! | کسین ۔ پنیری مادہ : لاطینی لفظ کیسیئس بعنی پنیر سے ماخوذ ۔ معدہ میں دودھ جانے سے بننے والی پروٹین ۔ |
5593 | CASEINAGEN R Noun Report Error! | پنیر کے لئے برطانوں اصطللاح |
5594 | CASEINOGEN R Noun Report Error! | (حَياتی کيمِيا) کيسی نوجَن ۔ دُودھ کا خاص لَحمِيَہ ۔ |
5595 | CASEINOGEN R Latin Report Error! | دُودھ میں موجُود پَروٹین ۔ پانی میں نا حَل پَذیر لیکِن نَمکیات سے دُودھ میں محلُول کی صُورَت میں رَکھی جاتی ہے |