Sr. | English Words | Urdu Words |
5851 | CASSINE R Noun Report Error! | کھیت سے ملحق ایک مکان جس میں سپاہی جم کر دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہیں ۔ |
5852 | CASSINESE R Adjective Report Error! | بینی ڈکٹن خانقاہوں کی جماعت سے متعلق جو پندرھویں صدی عیسوی میں قائم کی گئی تھی ۔ |
5853 | CASSINETTE R Noun Report Error! | اونی اور کتان کا بنا ہوا کپڑا ۔ |
5854 | cassini division the canspicuous gap about 2600 km wide between the two main components of the rings of saturn R Phrase Report Error! | کے سی نی تقسیم ، سیارہ زحل کے مداروں کے بنیادی اجزاء کے مابین پایا جانے والا ۲۶۰۰ کلومیٹر چوڑا واضح خلا ۔ |
5855 | CASSINIAN R Noun Report Error! | جی ڈی کاسنی کے خاندان ، فرانسیسی ستارہ شناس یا اس کی تحقیق سے متعلق ۔ |