Sr. | English Words | Urdu Words |
5856 | cassinian curve(oval) the locus of a point the product of whose distances from two fixed points is constant R Phrase Report Error! | کے سی نی ان خم ،کسی نقطہ کا وہ مقام جہاں پر اس کا دو غیر تغیر پذیر نقاط سے فاصلہ مستقل ہوتا ہے ۔ |
5857 | CASSINIAN OVAL R Noun Report Error! | ایک بیضاوی شکل جس کے دو ماسکے ہوتے ہیں اس طرح کہ خط میں منحنی میں کسی نقطے کے نصف قطروں کا حاصل ضرب ایک ہی ہوتا ہے ۔ |
5858 | CASSIOBERRY R Noun Report Error! | ایک قسم کی جھاڑی اور اس کا پھل ۔ |
5859 | CASSION DISEASE R French, Latin Report Error! | عِوضی تَشَنُّج ۔ فَضائی دَباو میں اچانَک کَمی کی وجہ سے یہ مَرض ہوتا ہے |
5860 | CASSIOPE R Noun Report Error! | نیچی گچھہ دار جھاڑی جس کے پتے کائی کی طرح ہوتے ہیں اور سفید یا لال پھول ہوتے ہیں ۔ |