6168 | CAT R Adjective Report Error! | کیٹ ۔ گربہ ۔ بلی ۔ روئیں دار پالتو گوشت خور ممالیہ چوپایہ اس کے اعضا بہت مضبوط ہوتے ہیں ۔ پنجہ چال اور طاقتور پنجے رکھتی ہے ۔ اس کی معروف انواع میں گھریلو بلی ۔ جنگلی بلی ۔ صحرائی بلی ۔ مچھلی خور بلی اور گولڈن کیٹ شامل ہیں ۔ |