Sr. | English Words | Urdu Words |
6206 | CAT SCRATCH FEVER R Noun Report Error! | بلی کے پنجوں کی خراش کے نتیجے میں ہفتے بعد بخار ہونا اور غدودوں کا سوج جانا جن کا باعث وائرس ہوتی ہے ۔ |
6207 | CAT SHARK R Adjective Report Error! | کیٹ شارک ۔ چھوٹی شارک ۔ چھوٹی شارکوں کا ایک گروپ ان پر چتی دار اور دھاری دار نفوش مصورانہ انداز میں پائے جاتے ہیں ۔ |
6208 | CAT SILVER R Noun Report Error! | سفید ابرک ۔ نقرئی ابرک ۔ |
6209 | CAT SLEEP R Noun Report Error! | بلی کے سونے کا انداز ۔ |
6210 | CAT SNAKE R Noun Report Error! | ایک قسم کا سانپ جو جنوبی یورپ اور شام میں پایا جاتا ہے ۔ |