Sr. | English Words | Urdu Words |
6226 | CAT-AND-DOG R Adjective Report Error! | لڑائی جھگڑا ۔ دنگا فساد ۔ |
6227 | CAT-AND-DOG-LIFE R Noun Report Error! | کتّے اور بلّی کی طرح رہنا ۔ ہر وقت جھگڑتے رہنا ۔ |
6228 | CAT-AND-MOUSE R Adjective Report Error! | مار ڈالنے سے پہلے برابر ستانے والا ۔ پیچھا کرنے اور پھر چھوڑ دینے والا ۔ |
6229 | CAT-AND-MOUSE ACT R Noun Report Error! | ۱۹۱۲ء کا قانون دوبارہ مقاطعہ جوئی جس کی رو سے ہوم سیکٹری کو اختیار تھا کہ جب چاہے مقاطعہ کرنے والوں کو چھوڑ دے اور جب چاہے پکڑ لے ۔ |
6230 | CAT-BIRD R Noun Report Error! | گربانگ ۔ امریکہ کی ایک گانے والی چڑیا جسکی آواز بلّی کی آواز کے مشابہ ہوتی ہے ۔ |