Sr. | English Words | Urdu Words |
6246 | CAT-MALISON R Noun Report Error! | چھت میں یا چھت کے نزدیک کی الماری ۔ |
6247 | CAT-MAN R Noun Report Error! | سرکس کا وہ آدمی جو شیر ، چیتا وغیرہ کی دیکھ بھال کرتا ہے ۔ |
6248 | CAT-NAP R Noun Report Error! | تھوڑی دیر سونا ۔ آنکھ لگنا ۔ اونگھنا ۔ |
6249 | CAT-NIP R Noun Report Error! | تیز خوشبو والا پودا جس کے سفید پھول ہوتے ہیں اور ان پر ارغوانی چتیاں ہوتی ہیں ۔ |
6250 | CAT-O-MINE TAILS R Noun Report Error! | ایک کوڑا جس میں نو گرہ دار تسمے لگتے ہوتے ہیں ۔ |