Sr. | English Words | Urdu Words |
6271 | CATABOLISM R
Report Error! | کیٹا بو لزم ۔ میٹا بولزم کا ایک حصہ ۔۔۔۔۔ اس عمل میں پیچیدہ مالیکیولز کوتو ڑ کر سادہ بنایا جاتا ہے ۔ یعنی پیچیدہ نامیاتی مرکبات کو سادہ اور غیر نامیاتی مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے اس عمل میں جاندار کا وزن کم ہو جاتا ہے اور توانائی خارج ہے ۔ |
6272 | CATABOLISM R Noun Report Error! | تَفَرَّق ۔ جاندار نامیاتی اجسام ۔ فرودی تحوّل ۔ |
6273 | CATABOLISM R Noun Report Error! | کیمیائی تعاملات کا سلسلہ جن سے خوراک میں موجود پیچیدہ مرکبات کو توڑ کر سادہ مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے اور قوت خارج کی جاتی ہے ۔ |
6274 | catabolism R Phrase Report Error! | تفرق : زندہ جسم میں کیمیائی تعاملات کا سلسلہ جس میں خواراک سادہ اجزاء میں تقسیم ہوجاتی ہے اور توانائی حاصل ہوتی ہے ۔ |
6275 | catabolism components of metabolism a living cell in which complex molecules are broken down into simpler ones the breaking down of carbohydrates into carbon dioxide and water during aerobic respration is a good example of a catabolic process R Phrase Report Error! | کیٹا بولزم ، تفرق ، تفرق ایک تخریبی عمل ہے جس میں پیچدہ اور نامیاتی مرکبات سادہ اور غیر نامیاتی مرکبات میں تبدیل ہوتے ہیں ، اس میں جاندار کا وزن کم ہو جاتا ہے اور توانائی خارج ہوتی مثلا عمل تنفس ، گلوکوس +آکسیجن ۔کاربن ڈائی آکسائڈ+ پانی + توانائی ۔ |