Sr. | English Words | Urdu Words |
6371 | CATALYST R Noun Report Error! | تَماسی عَمَل انگیز ۔ حَملان ۔ حَملائی عامِل ۔ |
6372 | CATALYST R Noun Report Error! | عمل انگیز ۔ ایسا مادّہ جو دُوسرے مادّوں میں کیمیائی تبدیلی پیدا کرتا ہے ۔ |
6373 | CATALYST R
Report Error! | عمل انگیز ۔ کوئی ایسا مادہ جو اپنی موجودگی سے کیمیائی عمل کی رفتار میں اضافہ کردے لیکن خود استعمال نہ ہو ۔ عمل انگیز مادوں کی دو اقسام ہوتی ہیں ۔ ہوموجینس اور ہیٹروجینس ( ہم ترکیب اور غیر ہم ترکیب) ۔ |
6374 | CATALYST R
Report Error! | عمل انگیز ۔ کوئی ایسا مادہ جو اپنی موجودگی سے کیمائی عمل کی رفتار میں اضافہ کردے لیکن خود استعمال نہ ہو ۔ |
6375 | CATALYST R
Report Error! | عمل انگیز ۔ کوئی مادہ جو اپنی موجودگی سے کیمیائی عمل کی رفتار میں اضافہ کر دے لیکن خود استعمال نہ ہو عمل انگیز مادوں کی اقسام ہوتی ہیں ہو مو جینس اور بیٹرو جینس (ہم ترکیب اور غیر ہم ترکیب ) ۔ |