Sr. | English Words | Urdu Words |
6416 | CATAPHYLAXIS R Noun Report Error! | جسم کے دفاعی نظام کا تباہ و منہرمہو جانا |
6417 | CATAPHYLL R Adjective Report Error! | کیٹا فل ۔ زیر برگ ۔ نا مکمل پتا پوست برگ ۔ یہ عموما ٹہنی کے بغیر ہوتے ہیں اور ان کا رنگ بھورا ہوتا ہے ۔ |
6418 | CATAPHYLL R Noun Report Error! | ایک ابتدائی چھلکے کی طرح کی پتی جو پتوں سے پہلے ہوتی ہے ۔ |
6419 | CATAPILITE R Noun Report Error! | آلومینیا کا آب دار سلیکیٹ جس میں کچھ فولاد ، میگنیز ہوتے ہیں ۔ |
6420 | CATAPLANE R Noun Report Error! | مُنجَنیقی طَیّارہ ۔ ہوائی جہاز ۔ |