Sr. | English Words | Urdu Words |
6431 | cataplexy R Phrase Report Error! | سکتہ جذباتی : ذہنی صدمہ یا خوف کی وجہ سے عضلاتی سختی کی حالت ۔ اس میں مریض ہوش میں رہتا ہے ۔ |
6432 | CATAPRES PROPRIETARY R Noun Report Error! | کلوئیڈین کا تجارتی نام ۔ |
6433 | CATAPULT R Noun Report Error! | فَلاخَن ۔ مُنجَنیق ۔ ایسا آلہ جِس کے ذَریعے پتھر پھینکے جاتے تھے ۔ |
6434 | CATAPULT R Verb Report Error! | غلیل ۔ منجنیق سے پھینکنا ۔ غلیل ۔ |
6435 | CATAPULT R Noun Report Error! | پتھر پھینکنے کا آلہ ، گوپھن ، فلاخن سے پتھر پھینکنا ، منجنیق ۔ |