Sr. | English Words | Urdu Words |
6521 | CATATONIC SCHIZOPHRENIA R Noun Report Error! | ایک بیماری جس میں منفیت ، خموشی ، سکتہ اور وہم ہو کہ مریض طاقت کلی رکھتا ہے اور کبھی کبھی تشدد سے کام لیتا ہے ۔ |
6522 | CATATONIC SCHIZOPHRENIA R Noun Report Error! | شیزوفرینیا جس میں بعض اوقات پٹھے سخت ہوجاتے ہیں اور حرکت مشکل ہوجاتی ہے اور بعض اوقات مریض شدید جوش میں ہوتا ہے ۔ |
6523 | CATATRICROTISM R Noun Report Error! | نبض کی باقاعدگی جس میں نبض کی اضافی لریں لٹکے ہوہے بازو میں محسوس ہوتی ہیں |
6524 | CATAWAMPUS R Noun Report Error! | خیالی خونخوار جنگلی جانور ۔ |
6525 | CATAWAMPUSLY R Adverb Report Error! | خونخواری سے ۔ جوش سے ۔ |