Sr. | English Words | Urdu Words |
6616 | CATCHINGNESS R Noun Report Error! | دلفریبی ۔ دلکشی ۔ جاذبیت ۔ متعدی ہونا ۔ |
6617 | CATCHLIGHT R Noun Report Error! | ہلکی سی روشنی جو کسی کھلی سطح سے منعکس ہو ۔ |
6618 | CATCHLINE R Noun Report Error! | ٹائپ کی چھوٹی سطر خصوصاً سرمتن پر یا بطور سُرخی ۔ |
6619 | CATCHMAN R Noun Report Error! | وہ شخص جو مالک کے نشان کے مطابق بہتی ہوئی لکڑیوں کو علیحدہ کرتا ہے ۔ |
6620 | CATCHMENT R Noun Report Error! | پانی لینے کا عمل ۔ پانی اکٹھا کرنے کا نظام ۔ طاس ۔ آبگیرہ ۔ |