Sr. | English Words | Urdu Words |
6741 | CATERESS R Noun Report Error! | فَراہم کرنے والی ۔ کھانا دینے والی ۔ |
6742 | CATERING R Noun Report Error! | خوراک رسانی کا پیشہ یا کام ۔ خوراک رسانی کا کام ۔ خوراک رسانی کے مُتَلِّق ۔ |
6743 | CATERNATING R Noun Report Error! | واصل ، ملانے والا |
6744 | CATERPILLAR R Adjective Report Error! | کیٹر پلر ۔ سرفہ بھوا ۔ جھانجا تتلی کے لاروا کو بھی کیٹر پلر کہا جاتا ہے ۔ ان کا سر بڑا ۔ سینہ تین اور پیٹ دس حلقوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پانچ جڑی ہوئی ٹانگوں کا جوڑا ۔ اگلی ٹانگوں کے پانچ جوڑے سینے سے اور چھوٹی ٹانگیں پیٹ سے جڑی ہوتی ہیں ۔ ان کیڑوں میں تتلیاں ٹڈے شال ہیں ۔ |
6745 | CATERPILLAR R Noun Report Error! | سُنڈی ۔ لاروا ۔ سُرفہ ۔ |