Sr. | English Words | Urdu Words |
6836 | CATHODE R
Report Error! | کیتھوڈ منفی بار رکھنے والا الیکٹروڈ ۔ الیکٹرو کیمیکل سیل میں وہ ٹرمینل جس پہ الیکٹرون سیل میں داخل ہوتے ہیں ۔ کیتھوڈ پہ ہی کاش ڈسچارج کیے جاتے ہیں ۔ |
6837 | CATHODE R
Report Error! | کیتھوڈ ۔ منفی بار رکھنے والا الیکٹروڈ ۔ الیکٹرو کیمیکل سیل میں وہ ٹرمینل جس پہ الیکٹرن سیل میں داخل ہوتے ہیں |
6838 | CATHODE R
Report Error! | کیتھوڈ ۔ منفی بار رکھنے والا الیکٹروڈ ۔ |
6839 | CATHODE R Noun Report Error! | منفی برقیرہ ۔ کیتھوڈ ۔ مثلاً برق پاشیدگی میں منفی آئن مائع میں سے بہ کر منفی برقیرے سے دور چلے جاتے ہیں ۔ |
6840 | CATHODE R Noun Report Error! | کیتھوڈ ۔ منفی چارج والا ٹرمینل یا الیکٹروڈ جہاں سے الیکٹر ان کا بہاﺅ ہوتا ہے ۔ |