Sr. | English Words | Urdu Words |
6856 | CATHODE RAYS
R
Report Error! | منفی شعاعیں ۔ جب ایک خالی ٹیوب (vaacume tube) میں برقی ڈسچارج واقع ہوتا ہے تو منفی بار رکھنے والے الکیٹروڈیا کیتھوڈ سے الکٹرانز کی رو خارج ہوتی ہے ۔ خلائی نلی میں کم دباﺅ پر مو جود گیس کی صورت میں بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے ۔ |
6857 | CATHODE RAYS R
Report Error! | منفی شعاعیں ۔ جب ایک خالی ٹیوب میں برقی ڈسچارج واقع ہوتا ہے تو منفی بار رکھنے والے الیکٹروڈ یا کیتھوڈ سے الیکٹرانز کی روخارج ہوتی ہے خلائی نلی میں کم دباﺅ پر موجود گیس کی صورت میں بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے ۔ |
6858 | CATHODE RAYS R
Report Error! | منفی شعاعیں ۔ جب ایک خالی ٹیوب میں برقی ڈسچارج واقع ہوتا ہے تو منفی بار رکھنے والے الیکٹروڈ یا کیتھوڈ سے الیکٹرانز کی روخارج ہوتی ہے ۔ |
6859 | CATHODE RAYS R Noun Report Error! | الیکٹرون کے دھارے جو منفی شُعاعوں کی نلی کے منفی برقیرے سے خارِج ہوتے ہیں ۔ |
6860 | CATHODE SPHERE R Noun Report Error! | فلکی کرہ سماوی ۔ |