Sr. | English Words | Urdu Words |
6901 | CATION R Noun Report Error! | مُثبت آئن جو منفی برقیرے کی طرف حرکت کرتا ہے۔ |
6902 | cation the ion that moves towards the cathode eletrolyss as the cathode is negatively charged in electrolysis cations are positive ions R Phrase Report Error! | منفی روان مثبت بارکا آئن ایسا آئن جو برق پاشیدگی دوران منفی بارکے کیتھوڈ کی طرف جاتا ہے ۔ |
6903 | CATIONIC R Adjective Report Error! | مثبت برق پارا دار۔ |
6904 | CATIONIC DETERGENTS R
Report Error! | کاشنک ڈیٹر جنٹس ۔ ایسے ڈیٹر جنٹس جو مثبت بار رکھنے والے فعال آیونز کے آبی محلول پیدا کرتے ہیں ۔ انہیں ٹیسٹائل انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
6905 | CATIONIC DETERGENTS R
Report Error! | کاشنک ڈیٹرجنٹس ۔ ایسے ڈیٹرجنٹس جو مثبت بار رکھنے والے فعال آییونز کے آبی محلول پیدا کرتے ہیں ۔ |