Sr. | English Words | Urdu Words |
7281 | cautery R Phrase Report Error! | بکواۃ (آلہ) : کوئی کاسٹک عامل گرم لوہا جو براہ راست حرارت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
7282 | CAUTERY R Noun Report Error! | ایک آلہ جِس کا سِرا گرم لوہے کا ہوتا ہے اور اِسے جِسم پر کوئی تیل یا مسہ وغیرہ داغنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
7283 | CAUTERY R Noun Report Error! | داغ۔ گُل۔ کیمیائی مادہ جس سے جلایا جائے |
7284 | CAUTERY R Noun Report Error! | انٹری کی سوزش اور ناسور کا علاج کرنے والی دوا کا تجارتی نام ۔
|
7285 | CAUTERY R Verb, Greek Report Error! | بَکواۃ ۔ ایک آلہ ۔ کوئی کاسٹَک عامَل گَرَم لوہا جو بَراہِ راست حَرارَت کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے |