Sr. | English Words | Urdu Words |
7371 | CAVE DWELLER R Noun Report Error! | غار باش ۔ خصوصاً وہ لوگ جو عہد قبل تاریخ میں غاروں میں رہتے تھے ۔ |
7372 | CAVE DWELLING R Noun Report Error! | غاری رہائش گاہ ۔ |
7373 | CAVE FISH R Noun Report Error! | غار ماہی ۔ کھوہ مچھلی ۔ وہ مچھلیاں جو غار کے پانی میں رہتی ہیں اور جن کی آنکھیں بیکار ہوتی ہیں ۔ |
7374 | CAVE HABITATION R Noun Report Error! | غاری رہائش ۔ |
7375 | CAVE HUNTER R Noun Report Error! | غار باش جو شکار پر گزارہ کرتا ہے ۔ |