Sr. | English Words | Urdu Words |
7476 | CAVITRON R Noun Report Error! | جراحی میں استعمال ہونے والے ایک آلے کا تجارتی نام ۔ |
7477 | cavity R Phrase Report Error! | کہفہ ۔ جوف ۔ فراغ : لاطینی لفظ کیوس بمعنی کھوکھلا سے ماخوذ اصطلاح ۔ ایک کھوکھلا ، بندایریا ۔ بطنی کہفہ ڈایا فرام کے نیچے ہوتا ہے ۔ یعنی بطن یا شکم ۔ |
7478 | CAVITY R Noun Report Error! | کِسی ٹھوس جِسم کے اندر کوئی خالی جگہ ۔ جوف ۔ |
7479 | CAVITY R Noun Report Error! | کہفہ ۔ جوف ۔ فَراغ ۔ ایک کھوکھلا یا بَند ایریا ۔ |
7480 | CAVITY R Noun Report Error! | ٹھوس جسم میں خالی جگہ ، سوراخ ، خلا ، غار ، گڑھا ۔ |