Sr. | English Words | Urdu Words |
7541 | CBEMA R Noun Report Error! | سی بی ای ایم اے ۔ کمپیوٹر ایند بزنس ایکوپمنٹ مینیو فیکچرز ایسوسی ایشن کا مخفف ۔ امریکہ میں کمپیوٹر ہارڈ ویئر فروخت کنندگان اور تیار کنندگان کی انفارمیشن پروسیسنگ اور متعلقہ سازو سامان کو ہم معیار بنانے کی ایک تنظیم ۔ |
7542 | CBL R Noun Report Error! | سی بی ایل ۔ کمپیوٹر بیسڈ لرننگ کا مخفف ۔ |
7543 | CBT R Noun Report Error! | سی بی ٹی ۔ کمپیوٹر بیسڈ ٹریننگ کا مخفف ۔ خصوصی طور پر تیار کیے جانے والے نیو ٹوریل پروگرامز کا کمپیوٹر پر استعمال ۔ |
7544 | CBT R Adjective Report Error! | قابلیت پر مبنی تدریس ۔ |
7545 | CC R Noun Report Error! | سی سی ۔ کرٹسی کاپی کا مخفف ۔ کسی ای میل پروگرام کو دی جانے والی ہدایت کہ کسی ای میل کی مکمل نقل کسی دوسرے فرد کو بھی بھیجی جائے ۔ براہ راست ایڈریس کی گئی ای میل کے برعکس سی سی میل کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جس کو ای میل بھیجی گئی ہے اسے کوئی ایکشن لینے کی ضرورت نہیں ، پیغام صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے ۔ |