Sr. | English Words | Urdu Words |
7566 | CD I R Noun Report Error! | سی ڈی ، آئی ۔ کمپیکٹ ڈسک انٹر ایکٹو کا مخفف ۔ |
7567 | CD PLAYER R Noun Report Error! | سی ڈی پلیئر ۔ کمپیکٹ ڈسک پلیئر ۔ اس کو عکاس سوئی کی بجائے لیزر شعاع سے بجایا جاتا ہے ۔ |
7568 | CD PLAYER R Noun Report Error! | سی ڈی پلیئر ۔ کمپیکٹ ڈسک پلیئر کا مخفف ۔ ایک دیوائس جو سی ڈی پر سٹور کی گئی معلومات ریڈ کرتی ہے ۔ |
7569 | CD R R Noun Report Error! | سی ڈی آر ۔ کمپیکٹ ڈسک ایکارڈ ایبل کا مخفف ۔ سی ڈی روم کی ایک قسم جسے سی ڈی ریکارڈ پر رائیٹ بھی کیا جا سکتا ہے اور سی ڈی روم پر رید بھی کیا جا سکتا ہے ۔ |
7570 | CD RECORDER R Noun Report Error! | سی ڈی ریکارڈر ۔ سی ڈی رومز رائیٹ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دیوائس ۔ |